Daily Archives: November 15, 2020

حالات حاضرہ
0

فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرانے کیلئے، تحریک لبیک کا پر تشدد احتجاج

پولیس کے سخت ترین ناکوں کے باوجود ٹی پی ایل کے ہزاروں کارکنان اور ہمدرد مری روڈ پر اچانک پہنچ گئے یہ کارکناں ایک بجے کے بعد اچانک اکھٹا ہونا شروع ہوئے ہیں جس کے بعد پولیس اور مظاہرین کے درمیاں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان میں دہشت گردی کا ماسٹر پلانرکرنل راجیش افغانستان بیٹھاہے

پاکستان کے فوجی ذرائع کے مطابق افغانستان میں موجود کرنل راجیش نے کالعدم گروہوں کے کمانڈروں سے چار مرتبہ رابطہ کیا ہے، جس کے دوران کراچی، لاہور اور پشاور میں نومبر اور دسمبر کے ماہ میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوسکے۔۔

امور داخلہ
0

بلاول بھٹو ہوشیار باش! نواز شریف ڈیل کے قریب پہنچ رہے ہیں؟

نوازشریف کو دھوکہ دینے اور جھوٹ بولنے میں ملکہ حاصل ہے اور یہ امکان قرین قیاس ہے کہ وہ اس مرتبہ اپنی جماعت کو ہی نہیں بلاول اور فضل الرحمٰن سمیت پی ڈی ایم کو چونا لگائیں گے اگر اُنکی دولت بھی بچ جائے اور سیاسی ورثہ بھی محفوظ رہے۔۔۔

سائنس
0

کووڈ 19 ویکسین دنیا بھر میں بلا تفریق تقسیم کی جائے، پاکستان کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب اور گروپ 77 کے سربراہ منیر اکرم نے ترقی پذیر ملکوں کے قرض کی معطلی کی نشاندہی کی ہے جو کووڈ 19 کے وبائی مرض کی وجہ سےادائیگئی کے بحران کا شکار ترقی پذیر ممالک کی پہلی معاشی ضرورت ہے۔۔

امور داخلہ
0

گلگت بلتستان الیکشن،سات لاکھ ووٹرز آج اپنی قسمت کا فیصلہ کرینگے

گلگت بلتستان کے انتخابات میں مختلف سیاسی جماعتوں کے 101 امیدواروں کے علاوہ 199 آزاد امیدوار بھی شامل ہیں جبکہ بعض چھوٹی جماعتوں اور آزاد امیدواروں نے وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔۔