Daily Archives: November 14, 2020

سیاست
0

انڈیا دہشت گردی اسپانسر کرنا چھوڑے، پاکستان کے ڈوزیئر میں مطالبہ

بین الاقوامی برادری ایک ریاست کی جانب سے بدمعاش رویے پر آنکھیں بند نہیں کر سکتی جو عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے کنونشنز پر عمل کرنے سے انکاری ہے بھارت تسلیم کرے یا نہیں دنیا جانتی ہیں بھارت خطے کیلئے خطرہ ہے۔۔

سیاست
0

نوازشریف کا بیانیہ ریاست کےدشمنوں کیساتھ تعاون ہے،علی زیدی

پاکستان کے وفاقی وزیر نے اپوزیشن کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ دشمنوں کی مدد کررہے ہیں اور اس بارے میں آپ کو باخوبی ادراک ہے ابھی تو 22 ارب روپے کی فنڈنگ ظاہر ہوئی ہے باقی جو بیٹھے ہیں انہیں کتنی فنڈنگ ہوئی وہ بھی ایکسپوز ہوجائیگا۔۔

سیاست
0

درنددگی میں ملوث افراد گرفتار پولیس اہلکار کی بہادری پر وزیراعظم خوش

کراچی کی بیٹی تبسم کو نوکری کا جھانسہ دیکر کشمور میں درندگی کا نشانہ بنانے والے بااثر شخص کو گرفتار کرنیوالے پولیس افسر کو وزیر اعظم عمران خان کی شاباش جس نے بیوی اور بیٹی کی زندگی اور عزت خطرے میں ڈال کر ملزماں کو حراست میں کیا۔۔

امور داخلہ
0

سعودی آئل فیلڈ پر یمن کا خودکار کشتیوں سے حملہ آگ بھڑک اٹھی

سعودی عرب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حملہ مکمل طور کامیاب نہیں ہوا سعودی توانائی کی اہم تنصیبات پر ایسا حملہ نہ صرف سعودی عرب پر حملہ ہے بلکہ دنیا کی توانائی کی فراہمی آزاد تجارت اور عالمی معیشت کے استحکام کو بھی خطرہ ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمنی فوج کا حملہ سعودی حمایت یافتہ گروہ کا وزیردفاع،ہلاکت کی اطلاع

اطلاعات کے مطابق اس حملے میں سعودی عرب کے تین اعلی فوجی افسران، احمد الکعبی، شامی محمد العسیری اور طارق محمد المجشی زخمی ہوئے منصور ہادی اور سعودی حکام کیطرف سے ابھی تک اس حملے کے تعلق سے کوئی بیان سامنے نہيں آیا ہے۔۔۔