Daily Archives: November 13, 2020

بین الاقوامی
0

سعودی عرب، شیعہ اکثریتی علاقوں میں فورسز کی کارروائی، دو علما گرفتار

سعودی سکیورٹی اہلکاروں نے یہ کارروائی مشرقی سعودی عرب کے شہر قطیف کے علاقے العوامیہ میں کی گئی جہاں سے دو شیعہ علما شیخ عباس السعید اور سید خضر العوامی کو حراست میں لیا گیا ہے شیعہ علاقوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔۔

سیاست
0

مریم نواز فوج کو سیاسی مداخلت کی دعوت دے رہی ہیں، شیخ رشید احمد

جب یہ فوجی قیادت سے نہ ملنے کا فیصلہ کر چکے تو رابطوں کی باتیں کیوں کر رہے ہیں، پہلے کہتے ہیں فوج سیاست میں مداخلت نہ کرے پھر اسی فوج سے کہتے ہیں کہ حکومت کو ہٹاؤ اور ہمیں بٹھاؤ قوم کو بتائیں وہ کون ہیں جن سے ان کا رابطہ ہے؟۔۔

بین الاقوامی
0

یمن جنگ، بائیڈن ترجیحات، سعودی اتحاد کو امریکی حمایت ختم ہوجائیگی

سعودی اتحاد فیس سیونگ کیساتھ یمن جنگ سے نکلنا چاہتے ہیں 2015 میں سعودی اتحاد کے فضائی حملوں کی برتری ختم ہوگئی ہے اب یمن اپنی پرانی حالت میں نہیں ہے بلکہ وہ سعودی عرب اور عرب امارات پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرچکے ہیں۔

امور داخلہ
0

ن لیگ نے دباؤ ڈالا ناکامی کے بعد فوج کو سیاسی مداخلت کی دعوت

بلاول بھٹو بھی اپنے والد آصف زرداری پر کرپشن کیسز میں فرد جرم عائد ہونے سے پریشان ہیں اور وہ بھی فوج کی مدد کے طلب گار ہیں مگر پاکستان سے اُرنے کیلئے بے تاب مریم نواز کچھ زیادہ ہی جلدی میں ہیں وہ اپنے والد کیطرح لندن جانا چاہتی ہیں۔۔