Daily Archives: November 12, 2020

ملکی
0

امریکہ میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے

پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر ملک بھر میں عوامی مقامات پر ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے ماہرین کے مطابق اگر حفاظتی اقدامات کو بروقت بروئے کار نہ لایا گیا تو موسم سرما میں وبا شدت اختیار کرسکتی ہے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

اپوزیشن کرپشن کیسز ختم کرانےکیلئے متحد،قومی سلامتی سےغرض نہیں

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور اہم رہنما پر قائم کرپشن کے سنگین مقدمات اپنے منطقی انجام تک کیطرف بڑھ رہے ہیں لہذا سیاسی قیادت اپنے انجام سے خوفذدہ ہے اور فوج کو نشانہ بناکر اپنی ترکش کا آخری تیر چلا رہی ہے۔۔

حالات حاضرہ
0

سعودی عرب، جدہ میں فرانس کی تقریب پر بم حملہ متعدد غیرملکی زخمی

فرانس کے صدر میکرون کی جانب سے پیغمبرؐ اسلام کی توہین پر مبنی خاکوں کی حمایت کرنے اور اسلام و مسلمانوں کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے کے بعد سے دنیا کے مختلف ملکوں میں فرانس اور اسکے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔

پاک امریکہ تعلقات
0

امریکی سفارتخانے کی سیاسی مداخلت پر مبنی ٹوئیٹ، معافی کافی نہیں

پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کے مطابق یہ قابل قبول نہیں کہ کوئی امریکی سفارت خانے میں کام کرتے ہوئے کسی سیاسی جماعت کا ایجنڈا آگے بڑھائے ویزوں کیلئے جانچ پڑتال کرنے والے عملے سمیت اس کے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں۔۔