Daily Archives: November 11, 2020

ملکی
0

پاکستان اور چین مشترکہ کورونا ویکسین، ٹرائل تیسرے مرحلے میں داخل

شنگھائی تعاؤن تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وائرس سے پوری دنیا کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی جب کہ کورونا کے دوران ترقی یافتہ ممالک کو ترقی پذیر ملکوں کی مدد کرنی چاہیئے۔۔

امور داخلہ
0

اپوزیشن فوج کی انکوائری پر مطمئن، نوازشریف کی میں نہ مانو کی رٹ

پیپلزپارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کو خوش آئند قرار دیا جمہوری طریقہ کار یہ ہی ہے کہ جو بھی غلطی ہو تو اس کی تحقیقات ہو اور متعلقہ افراد کے خلاف ایکشن لیا جائے۔۔۔

تازہ ترین
0

کورونا متاثرہ افراد، نوے دنوں میں دماغی امراض میں مبتلا ہو سکتے ہیں

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے نفسیات کے پروفیسر پول ہیریسن مطابق لوگ پریشان ہورہے ہیں کہ کووڈ 19 سے صحتیاب ہونے والوں کو ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہونیکا خطرہ ہوگا اور ہماری تحقیق کے نتائج سے یہ امکان ظاہر ہورہا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

ٹرمپ ہار گئےمگر بدلےنہیں ٹوئیٹ کرکے امریکی وزیر دفاع بدل دیا

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے ملٹری ٹائمز کو دیئے انٹرویو میں کہا تھا کہ میں وہ کام کروں گا جو میں نے ہمیشہ کیا ہے، میں نے اپنے عہدے پر رہنے کے دوران اپنی حیثیت برقرار رکھی اور کسی بھی شخص کے سامنے ہاں میں ہاں نہیں ملائی ہوں۔۔۔