Daily Archives: November 10, 2020

بین الاقوامی
0

ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

صدر ٹرمپ نے پیر کی شب اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اگر جو بائیڈن ملک کے صدر ہوئے تو عوام کو مزید چار سال کیلئے کرونا کی ویکسین دستیاب نہیں ہوگی بائیڈن حکومت سازی کی تیاری میں مصروف ہیں اور اپنی آئندہ کی ترجیحات سامنے لارہے ہیں۔۔۔

سیاست
0

مزارقائد کی بیحرمتی پرکیپٹن(ر)صفدر رہا مگر پرجوش فوجی افسران معطل

فوجی ترجمان کے جاری کردہ بیان میں مزار قائد کی بے حرمتی پر پولیس کی جانب سے بے حسی اور اپنے فرائض سے غفلت پر کسی طرح کے ریمارکس نہیں دیئے گئے جبکہ عوامی حلقے شریف خاندان کے لوگوں کیساتھ خصوصی سلوک پر برھم۔۔۔

بین الاقوامی
0

امن معاہدہ ہوگیا ناگورنو قرہ باخ کا فتح کردہ علاقہ آذربائیجان کا حصّہ بن گیا

آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشنیان نے اس معاہدے کو اپنے ملک کیلئے تکلیف دہ قرار دیا آذری صدر علییف نے کہا اس معاہدے کی تاریخی اہمیت ہے جس پر آرمینیا بھی بادل ناخواستہ راضی ہوا آرمینیا میں معاہدے کے خلاف مظاہرے شروع۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراق میں داعش دہشت گردوں کا چوکی پر حملہ چار اہلکار سمیت 11 شہید

غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 4 گاڑیوں میں سوار حملہ آوروں نے دستی بموں اور خودکار ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے دارالحکومت کے جنوب مغربی ضلع الرونیہ میں چوکی پر حملہ کیا جس میں 8 عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔۔۔

سیاست
0

تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن کلین سویپ کرے گی، عمران

وزیراعظم عمران خان کے مطابق تمام معاشی اعشاریئے مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں دو سال کی محنت سے معیشت کو پاوں پر کھڑا کیا ہے، معاشی پالیسیوں کے ثمرات آنے والے عرصے میں عوام کو منتقل ہونا شروع ہو جائیں گے۔۔۔