Daily Archives: November 9, 2020

بین الاقوامی
0

ایران،ایٹمی معاہدہ میں امریکی شمولیت کی مخالفت نہیں کرئیگا،روحانی

ڈاکٹر حسن روحانی کے مطابق نو منتخب امریکی انتظامیہ کے پاس عالمی معاہدوں کی پاسداری کا موقع ہے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا دنیا دیکھ رہی ہے کہ نئی بائیڈن انتظامیہ ایران متعلق ٹرمپ انتظامیہ کے طرز عمل کو ترک کرتی ہے یا نہیں۔۔

بین الاقوامی
0

جوبائیڈن کے وعدوں پرعملدرآمد ہوگیا تو سعودی بادشاہت کمزور ہوجائیگی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ قریبی تعلقات نے سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل، یمن جنگ اور خواتین کارکنان کی نظر بندی کے معاملے پر سعودی عرب کو انسانی حقوق کے معاملات پر عالمی تنقید سے بچایا تھا۔۔۔

ملکی
0

کشمیری مجاہدین سے خونریز جھڑپ میں چار بھارتی فوجی ہلاک، دو زخمی

بھارتی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے تین کشمیری مجاہدین شہید ہوگئے بھارتی فوج کے شدید نقصان پہنچنے کے بعد کڑائی میں مصروف دستوں نے اپنے لئے مزید عسکری مدد طلب کرلی جس کے بعد مزید تین جارح بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔۔

بین الاقوامی
0

بائیڈن کا ایران کیساتھ جوہری معاہدے میں دوبارہ شمولیت کا اشارہ

ٹرمپ نے اپنے دور میں سعودی عرب کے نوجوان ولی عہد محمد بن سلمان کے ہاتھ کھلے چھوڑ دیئے تھے اُنھوں نے کانگریس میں وہ قراردادیں نہیں مانی جو یمنی جنگ میں متنازعہ سعودی کردار اور صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق تھیں۔۔۔۔