Daily Archives: November 6, 2020

سیاست
0

نواز شریف کا فوجی قیادت کا نام لینا اُن کا ذاتی فیصلہ تھا، بلاول بھٹو

الیکشن میں دھاندلی کا حزب اختلاف کا الزام کسی ایک شخص پر نہیں لگایا جاسکتا چیف جسٹس کا ڈیم فنڈ کی مہم پر نکلنا یا ان کی الیکشن کے دن کچھ سرگرمیاں قابلِ مذمت ہیں اور پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج کی تعیناتی قابلِ مذمت ہے۔۔

امور خارجہ
0

ضدی اور مغرور ٹرمپ اپنی شکست کا حیلہ دھاندلی کو بنارہے ہیں

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کو کاٹوں سے بھر دیا ہے اگر صدر منتخب ہوکر بائیڈن نے امریکہ کیلئے خطرات کم نہیں کئے تو وہ امریکہ کے ممکنہ گورباجوف بن جائیں صدر ٹرمپ کے اقدامات نے ریاض کو کمزور کردیا ہے اب وہ عربوں کی قیادت کے قابل نہیں رہا۔۔

بین الاقوامی
0

یمنی فورسز کا داعش کے خلاف آپریشن، کمانڈر ابو یوسف التعزی ہلاک

یمن پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سعودی جارح اتحاد یمن کے صوبہ الحدیدہ کو ویرانے میں تبدیل کر دینا چاہتا ہے یمنی فوج کے مطابق سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں الحدیدہ پر 229 بار حملے کئے ہیں۔۔

بزنس
0

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک پانچ سال میں 10 ارب ڈالر فراہم کرئے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک کے شیزن چین نے کورونا وائرس سے کامیابی سے نمٹنے کیلئے حکومت کی حکمت عملی کو سراہا، انہوں نے حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت اور معاشی بحالی کے عمل کو تیز کرنے کیلئے بینک کے عزم کا اعادہ کیا۔۔