Daily Archives: November 5, 2020

سیاست
0

ن لیگی کارکنان پارٹی چھوڑنے والوں کا گھیراؤ کریں، مریم نواز کی دھمکی

مریم نوار شریف مطابق حکومت گرانے کا اختیار، کسی ارادے، چند افراد کو نہیں اس کا حق صرف عوام کو ہے گلگت بلتستان اسمبلی کے 9 امیدواروں نے نوازشریف کے ریاست مخالف بیانیہ کی بنا پر ن لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔۔

بین الاقوامی
0

جو بائیدن 253 ووٹوں لیکر آگے7 ریاستوں کے نتائج فیصلہ کُن ہونگے

صدر ٹرمپ نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے لیکن کوئی شواہد فراہم نہیں کیے اور کہا کہ وہ لاکھوں ووٹوں کی گنتی کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں ٹرمپ کی انتخابی ٹیم جارجیا کے کچھ علاقوں میں ووٹوں کی گنتی رکوانا چاہتی ہے۔۔

امور خارجہ
0

امریکی صدارتی انتخاب فاتح کون ہوگا؟

امریکہ میں صدارتی الیکشن کے علاوہ منگل کو کانگریس کے ایوانِ زیریں ایوانِ نمائندگان کے 435 اراکین کیلئے بھی ووٹنگ ہوئی اب تک کے نتائج کے مطابق ڈیمو کریٹک پارٹی کے 188 جب کہ ری پبلکن پارٹی کے 181 اراکین الیکشن جیت چکے ہیں۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی صدارتی انتخابات، بائیدن اورٹرمپ دونوں کامیابی کے دعویدار

سابق امریکی نائب صدر نے دعویٰ کیا کہ وہ ایریزونا، مشی گن، پینسل وینیا اور وسکونسن میں فتح کیلئے پراعتماد ہیں ٹرمپ کی جانب سے غلط معلومات پھیلانے کے خلاف کارروائی کارروائی کرنے والے ٹوئٹر نے فوری طور پر اُن کی وہ ٹوئٹ ہٹا دی۔۔۔