Daily Archives: November 4, 2020

حالات حاضرہ
0

پاکستان میں کورونا وبا، مکمل نہیں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا جائیگا، عمران

این سی سی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کو جاری رکھنے اور این سی او سی کی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا مارکیٹوں اور تجارتی سرگرمیوں میں اوقات کار کی کمی کی جاسکے گی۔۔

امور خارجہ
0

ٹرمپ، وائٹ ہاؤس سے رخصت ہونے کو تیار، جو بائیدن کی واضح برتری

امریکہ کی 28 ریاستوں کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے 205 اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 132 الیکٹورل ووٹ حاصل کئے ہیں صدر بننے کیلئے کسی بھی امیدوار کو 538 میں سے 270 الیکٹرز کی حمایت درکار ہوتی ہے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

اسٹریا میں دہشت گردی داعش نےذمہ داری قبول کرلی 4 ملزم گرفتار

آسٹریا کے میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے ویانا کے چھ مقامات پر حملہ کیا ان حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہوئے جس میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے آسٹریا پولیس نے حملے میں شریک چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی صدارتی دوڑ ختم، فاتح کون ہو گا؟نتائج کے اعلان تاخیر کا امکان

امریکہ میں صدارتی انتخابات میں صدر کا انتخاب براہ راست ووٹنگ سے نہیں ہوتا بلکہ 50 ریاستوں میں ووٹرز ڈیلیگیٹس یعنی مندوبین کا انتخاب کرتے ہیں، جس صدارتی امیدوار کے مندوبین کی تعداد زیادہ ہوتی ہے وہ وائٹ ہاؤس کا مکین بن جاتا ہے۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی صدارتی امیدواروں کے نعرے نہیں اُنکا رویہ اہم ہے،ظریف

ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایران کی مداخلت پر مبنی امریکی خفیہ اداروں کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ وہ واحد شخص ہیں جو امریکہ کے انتخابی نظام کی سب سے اہم اور سب سے مؤثر توہین کرتے ہیں۔۔۔