Daily Archives: November 3, 2020

بین الاقوامی
0

ایاز صادق پر غداری کا مقدمہ قائم کیا تو سارے راز کھول دونگا، نثا اللہ

نواز شریف اپنی بیماری اور حکمران ٹولے کا علاج کررہے ہیں نیب کوئی مقدس ادارہ نہیں اس کا بھی احتساب ہونا چاہیئے دونوں علاج مکمل ہونے کے بعد وطن واپس آئیں گے اسلام آباد کے جلسے میں 10 جماعتیں دس لاکھ افراد ضرور جمع کریں گے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کراچی میں مندر پر مشتعل افراد بعد خواتین اور بچے محفوظ مقام پر منتقل

سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی مختلف ویڈوز میں سے ایک ویڈیو میں ایک شخص سندھی زبان میں کہہ رہا ہے کہ دیکھیں وہ ہمارا مندر توڑ کر گئے ہیں ہم ہندوں کا یہ حال ہے یہاں سندھ میں ہندو فرقے کو تعصب کا سامنا ہے اور عدم تحفظ کا شکار ہیں۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ مصری فرعون سے بڑا فرعون پوری دنیا میں ظلم و ستم کررہا ہے

امام سید علی خامنہ ای کے مطابق گستاخانہ کارٹون کے دفاع میں ایک ملک کا صدر کھڑا ہوتا ہے اور کئی دوسرے ممالک بھی اسکی حمایت کرتے ہیں یہ سب جان بوجھ کر اور ایک سازش کے تحت کیا جارہا ہے اور فرانس کی حکومت اس کے ساتھ ہے۔۔

امور داخلہ
0

ویانا میں دہشت گردی مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 ہلاک 14 زخمی

اسٹریا دارالحکومت میں دہشت گردی کا یہ واقعہ شہر کے مرکزی شویڈینپلاٹس اسکوائر میں یہودی عبادت گاہ کے قریب پیش آیا مقامی اخبار کے صحافی نے رپورٹ دی ہے کہ عبادت گاہ کی حفاظت پر مامور سکیورٹی گارڈ اس حملے میں زخمی ہوا ہے۔۔

بین الاقوامی
0

یورپ میں مسلمانوں کو مذہبی منافرت کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ایردوان

بنی نوع انسانیت کے مستقبل کیلئے ادیان اور معاشروں پر حملوں کے سیلاب کو روکا جائے سانحہ ہولو کاسٹ بعد جسطرح دنیا نے یہودیوں سے نفرت کرنے کے خلاف آواز اٹھائی اسی طرح آج اسلام دشمنی کے خلاف بھی کوششیں کرنیکی ہونگی۔۔۔