Daily Archives: November 2, 2020

بین الاقوامی
0

کابل یونیورسٹی میں ایرانی کتب میلے پر حملہ داعش ملوث پچیس ہلاک

وزارت اعلیٰ تعلیم کے وزیر حامد عبیدی نے خبر ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ فائرنگ اس وقت شروع جب کتب میلے میں افغان حکومتی عہدیداران کی آمد متوقع تھی وزارت صحت کی ترجمان معصومہ جعفری کے مطابق 4 افراد ہسپتال منتقل کیا گیا۔۔

بین الاقوامی
0

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے رہنما کو قتل کردیا

پولیس اور پیرا ملٹری فورسز نے سری نگر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سیف اللہ کے روپوش ہونے کی انٹیلی جنس اطلاع پر آپریشن کیا فائرنگ کے تبادلے میں کمانڈر شہید جبکہ ساتھی پکڑا گیا گزشتہ ماہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین سمیت 23 افراد شہید ہوئے۔۔۔

سیاست
0

نواز شریف، مریم نواز کا بیانیہ، ن لیگ کو اندرونی بغاوت کا سامنا ہے

پنجاب اسمبلی کے لیگی رکن جہانگیر خانزادہ نے سابق اسپیکر ایاز صادق کے قومی اسمبلی میں دیئے گئے ریاست مخالف بیان کو ریاست مخالف قرار دیدیا ملک اعتبار خان کا کہنا تھا کہ وہ نواز شریف اور ایاز صادق کے ملک دشمن بیانیئے کی حمایت نہیں کرسکتے۔۔

بین الاقوامی
0

فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف نظریہ برقرار، خاکوں کی پھر حمایت کردی

مغرب اپنے مذموم عزائم کیلئے جس شدت پسند اسلام کا پروپیگنڈا کرتا ہے اُسکا مرکز تو ریاض ہے اور سعودی عرب مغربی ملکوں کا اتحادی اور عزیز ترین دوست ہے جسکو وہ اسلحہ دے رہے ہیں تاکہ وہ یمن، شام، لیبیا میں مسلمانوں خلاف استعمال کرئے۔۔