Monthly Archives: November, 2020

بین الاقوامی
0

ایرانی سائنسدان کے قتل کی واردات میں اسرائیلی اسلحہ استعمال ہوا

اسرائیلی انٹیلی جنٹس کے وزیر ایلی کوہین نے ریڈیو اسٹیشن 103 سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ کون اس کا ذمہ دار ہے؟ وہ نہیں جانتے شمخانی مطابق ایران کے دشمن ماضی میں محسن فخری زادے کے خلاف متعدد ناکام آپریشنز کرچکے ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستانی فوج آزادی قدس تک اسرائیل کوتسلیم نہ کرنیکی پالیسی پرقائم

پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار مطابق مسلح افواج اسرائیل اور فلسطین پر حکومت کے بیان کردہ مؤقف کی مکمل حمایت کرتی ہیں اور اس حوالے سے غیر ضروری اور غیر مصدقہ قیاس آرائیوں کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیئے۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران، محسن کی شہادت باوجود اپنی سفارتی کوششوں کی قربانی نہیں دیگا

ایرانی حکومت کے ترجمان علی ربیعی کے مطابق 2005ء سے 2015ء کے دوران جب ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کر رہا تھا ایران کے جوہری سائنسدانوں پر حملے کیے گئے لیکن تب بھی مذاکرات کا سلسلہ نہیں روکا گیا تھا۔۔۔

حالات حاضرہ
0

چوری نواز اور شہباز نے کی عیش اولاد اور جھوٹ ایم اورنگزیب کو بولنا پڑتا ہے

نوازشریف برطانیہ کے دس سالہ ویزے پر لندن میں مقیم ہیں برطانیہ کیساتھ تحویل مجرمین کا معاہدہ نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کی وفاقی حکومت نے درخواست کی ہے کہ برطانیہ نوازشریف کا ویزا منسوخ کرکے اور انہیں پاکستان ڈی پورٹ کردیں۔۔۔

1 2 3 25