Daily Archives: October 25, 2020

بین الاقوامی
0

افغانستان میں موجود القاعدہ اہم کمانڈر ہلاک طالبان کیساتھ تعلقات تھے

افغان فوجی دستوں نے صوبہ غزنی میں ایک بڑے آپریشن کے دوران امریکا کو انتہائی مطلوب القاعدہ کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے مصر سے تعلق رکھنے والے ابو محسن المصری اس خطے میں القاعدہ کا دوسرا سب سے اہم کمانڈر تھا۔۔

بین الاقوامی
0

فرانسیسی صدر دفاغی علاج کرائیں، اردوغان کا بیان پر سفیر واپس بلا لیا

فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کو اسلام اور مسلمانوں سے مسئلہ کیا ہے وہ کیوں فرانس میں بسنے والے لاکھوں مسلمانوں کیساتھ نامناسب رویہ اختیار کئے ہوئے ہے؟ انقرہ میں فرانسیسی اشیا کے بائیکاٹ کے مطالبات فرانس کیلئے تشویش ناک ہیں۔۔

سیاست
0

جمعیت علماء اسلام میں سینئر ارکان کی فضل الرحمٰن خلاف بغاوت

مولانا فضل الرحمٰن نے جمعیت علمائے اسلام(ف) کو ذاتی ملکیت بنالیا ہے، اُن کے نزدیک وہ، اُن کے بھائی، اُنکا بیٹا اور اُنکے بزنس پارٹنر ہی جمعیت علمائے اسلام ہے، مشاورتی عمل مفقود ہوچکا ہے، جو فضل الرحمٰن چاہتے ہیں کر گزرتے ہیں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

نیب نےسندھ میں25 کروڑ روپیہ کی گندم چوری پکڑلی بااثر افراد ملوث

انسداد کرپشن کے ادارے نیب ٹیموں کے کندھکوٹ اور کشمور میں سرکاری گندم خریداری مراکز اور گوداموں پر چھاپے مارے اور ضلع کشمور میں کروڑوں روپے کی سرکاری گندم کی خرد برد کا پتہ لگا لیا محکمہ خوراک کے افسران کی گرفتاری متوقع ہے۔۔