Daily Archives: October 24, 2020

بین الاقوامی
0

طالبان کا تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ 13 شیعہ طالبعلم شہید 30 زخمی

وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین کے مطابق خود کش حملہ آور نے تعلیمی مرکز میں داخل ہونیکی کوشش کی لیکن وہاں موجود سکیورٹی گارڈز نے اس حملہ آور کو شناخت کرلیا جس کے بعد حملہ آور نے اپنے آپ کو باہر گلی میں ہی دھماکے سے اڑا دیا۔۔

بین الاقوامی
0

افغانستان فوجی چھاؤنی پر طالبان کا حملہ 23 ہلاک دوحہ مذاکرات معطل

طالبان دہشت گردوں نے شمالی صوبہ قندوز میں متعدد افغان فورسز کی چوکیوں پر حملے کئے ہیں جن میں سکیورٹی فورسز کے سات اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے صوبائی ترجمان نے بتایا ہے کہ جوابی حملوں میں طالبان کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔۔

حالات حاضرہ
0

ترقی پذیر ممالک میں کرپشن کرنیوالوں کے اثاثے واپس کئے جائیں

اقوام متحدہ کے ایک پینل نے حال میں جاری رپورٹ کے مطابق ترقی پذیر ممالک کی معیشتوں کو تباہ کرنے والے غیر قانونی مالیاتی بہاؤ کے اوپر حکومتیں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے منافع کی آف شور منتقلی پر سالانہ ٹیکس محصول میں 600 ارب ڈالر تک حاصل کرتی ہیں۔۔

بین الاقوامی
0

قبلہ اوّل سےغداری سوڈان نے معاشی فوائد کیلئےاسرائیل کو تسلیم کرلیا

صدر ٹرمپ نے سوڈان کو دہشت گردوں کی سرکاری طور پر سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال کر ملک میں معاشی امداد اور سرمایہ کاری کو بھی بحال کردیا ہے فلسطینی تنظیموں نے سوڈان کے فیصلے کو شرمناک اور قبلہ اوّل سے غداری قرار دیدیا۔۔

بین الاقوامی
0

چین کی طاقت سےامریکا آگاہ نہیں تائیوان، ہمارا لازمی حصّہ ہے،شی

صدر شی جن پنگ کی تقریر میں تائیوان کا ذکر اس لئے بھی اہم ہے کہ رواں ہفتے امریکا نے تائیوان کیلئے نئے ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا امریکی وزارتِ دفاع کے مطابق تائیوان کو ایک بلین ڈالر مالیت کے جدید میزائل فراہم کیے جائیں گے۔۔۔