Daily Archives: October 21, 2020

حالات حاضرہ
0

کراچی کے پوش علاقے گلشن اقبال میں دھماکہ 5 افراد ہلاک 20 زخمی

مسکن چورنگی پر دھماکہ ایک فلیٹ میں ہوا دو منزلیں منہدم اور پارکینگ میں کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ قریبی عمارتوں اور دوکانوں کے شیشے بھی ٹوٹے گزشتہ روز کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا تھا۔۔۔

حالات حاضرہ
0

جنرل باجوہ نے بحران ٹال دیا، سازش ناکام آئی جی سندھ ڈیوٹی پرآگئے

سندھ پولیس کے آئی جی سندھ مشتاق مہر نے مشروط طور پر اپنی چھٹی کی درخواست واپس لے لی اور ساتھ ہی پولیس افسران سے بھی کہا ہے کہ وہ انکوائری کمیٹی کے فیصلے تک دس روز کیلئے چھٹی کی درخواستیں واپس لے لیں یہ اجتماعی فیصلہ نہیں تھا۔۔۔

بین الاقوامی
0

آذربائیجان کی پیشقدمی جاری ابتک آرمینیا کے 773 فوجی ہلاک ہوگئے

نیگورنو-کاراباخ پر آرمینیا کا قبضہ 90 کی دہائی سے ہے جبکہ عالمی سطح پر اس کو آذربائیجان کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے آزری فورسز نے نیگورنو-کاراباخ کے جنوبی علاقے میں زینگیلان اور کئی قریبی گاؤں میں آرمینیا کی فوج کو پیچھے دھکیل دیا۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بلاول بھٹو کی سرزنش بعدآئی جی سندھ مشتاق مہر کےساتھ کشیدگی بڑھی

بلاول بھٹو زرداری کے توہین آمیز رویہ کیوجہ سے سندھ پولیس کے افسران نے صؤبائی حکومت کے خلاف بغاوت کی آئی جی مشتاق مہر نے تلخ لہجے میں جواب دیا وزیراعلیٰ مراد شاہ کے منظور نظر ایس ایس پی فرخ بشیر سندھ پولیس کو چلا رہے ہیں۔۔

سیاست
0

انڈوں اور ٹماٹر کے ریٹ بتانے والے بلاول اور مریم ہمارے لیڈر بنیں گے

آمنہ الیاس ویڈیو میں کہتی ہیں کہ کیا صفدر اپنے والدین کی قبروں پر بھی ایسی ہی حرکتیں کرتے ہیں ایسے ہی مجمع لگاکر شور کرتے ہیں؟ کے خلاف سخت ایکشن لے تاکہ مستقبل میں کوئی بھی مزار قائد کی توہین کی جرات نہ کرے۔۔