Daily Archives: October 19, 2020

حالات حاضرہ
0

صفدر کی گرفتاری کےحکم پر دستخط کیلئے رینجرز نےمجبور کیا، فضل الرحمٰن

پی ڈی ایم کے صدر فضل الرحمٰن نے الزام لگایا کہ آئی جی سندھ نے کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری سے انکار کیا تو اُنہیں اغوا کرنے کے بعد مقتدر قوتوں کے دفتر میں چار گھںٹے تک یرغمال بنائے رکھا اور صفدر کی گرفتاری کے احکامات پر دستخط کرائے۔۔

بین الاقوامی
0

بحرینی بادشاہت کےاسرائیل سےسفارتی تعلقات قائم عوام ناراض

بحرین مشرق وسطیٰ کا چوتھا ملک بن گیا ہے جس نے سنہ 1948 میں فلسطینی سرزمین پر قائم ہونے والے ملک اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے فلسطینیوں نے اس سفارتی اقدام کی سخت محالفت کرتے ہوئے اسے پیٹھ میں چھرا گھونپنے سے تشبیہ دی ہے۔۔

حالات حاضرہ
0

بانی پاکستان کےمزار کی بیحرمتی کا الزام، نوازشریف کا داماد صفدرگرفتار

کیپٹن صفدر اور دیگر افراد نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی قبر کی بیحرمتی بھی کی کیپٹن صفدر اور پارٹی کارکنان کے ہمراہ مزارِ قائد کے احاطہ میں داخل ہوئے مخصوص انداز میں رقص کرتے ہوئے نعرے بازی کرتے نظر آئے تھے۔۔

حالات حاضرہ
0

پی ڈی ایم کا دوسرا جلسہ، مریم فوج خلاف سازش سے باز نہیں آئیں

پاکستان کی مسلح افواج نے دہشت گردی اور کرپشن کے گہرے تعلق کی بنا پر ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے بدعنوانی کا خاتمے پر منبی بیانیہ کو سپورٹ کیا اور بدعنوانی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جو بدعنوان سیاسی قیادت کو ناپسند ہے۔۔۔