Daily Archives: October 17, 2020

سیاست
0

نوازشریف، فوجی سربراہ پر بزدلانہ الزامات ریاست فوری جواب دے

گوجرانوالہ جلسے میں بچارے بلاول بھٹو کو نواز لیگ اور فضل الرحمٰن نے خوب اچھی طرح سے بچہ جھمورا بناکر پیش کیا، یہ موقع پنجاب کے پیپلزپارٹی کے رہنماؤن نے ہی دیا جو اس جلسے میں اپنے حامیوں اور کارکنوں کو لانے میں ناکام رہے۔۔

بین الاقوامی
0

فرانس، پیغمبر اسلامؐ کی توہین پر مبنی خاکوں کی تشہیر، کرنیوالے کا سر قلم

فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں نے جائے وقوع کا دورہ کیا اور مسلم کمیونٹی پر دباؤ ڈالنے کیلئے قاتلانہ حملے کو اسلامی دہشت گردانہ حملہ قرار دیا صدر میخکواں کے مطابق استاد کو اس لئے قتل کیا گیا کیونکہ وہ اظہار رائے کی آزادی کے متعلق پڑھاتے تھے۔۔۔

سیاست
0

اپوزیشن اتحاد کا پہلا جلسہ نواز شریف کی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی

فضل الرحمٰن نے ملکی اسٹیبلشمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹیڈ کے سلیکٹرز کہتے ہیں کہ ہمارا نام نہیں لینا، کیوں نہ لیں آپ کا نام آپ نے جمہوریت کو بیچ چوراہے پر قتل کیا ہے کیا سلیکٹرز اپنے سلیکٹیڈ کی کارکردگی سے خوش ہیں؟۔۔۔

بین الاقوامی
0

غیر قانونی یہودی آباد کاری،اسرائیل ناظر عملے کو ویزا جاری نہیں کر رہا

اسرائیل کا ویزا نہ دینے کا فیصلہ اقوام متحدہ کے دفتر کی جانب سے فروری میں اسرائیلی آباد کاریوں کی سرگرمیوں میں ملوث 100 سے زائد کمپنیوں کی فہرست جاری کرنے کے بعد سامنے آیا ہے جو بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی ہیں۔۔