Daily Archives: October 16, 2020

سیاست
0

بدعنوان سیاستدانوں کو این آر او دینا آسان مگر یہ ملکی تباہی کا راستہ ہے

پاکستان 60 کی دہائی میں پاکستان درست سمت میں گامزن تھا، انڈسٹرلائزیشن کی جانب جا رہا تھا لیکن 70 کی دہائی میں مختلف سوچ رکھنے والے برسراقتدار آگئے نیشنلائزیشن نے ملک پر جمود طاری کردیا اور آج تک پاکستان اس سوچ سے نہیں نکل سکا۔۔۔

بین الاقوامی
0

مسلم دنیا میں ترکی کی پیش قدمی امریکا کی اختیار کردہ پالیسی کاحصّہ ہے

شام اور عراق میں ترک کردار کو بڑھانے کے پیچھے امریکی مذموم عزائم کار فرما ہیں خطے میں جبتک بدامنی رہیگی اسرائیل خلاف محاذ نہیں کھل سکے گا یہ امریکی پاسپائی اور ترکی کو آگ میں ڈھکیلنے کی پالیسی کا ایک بنیادی نقطہ ہے۔۔

بین الاقوامی
0

ٹرمپ دورمیں امریکی عالمی رتبہ کم ہوا ترکی کیلئےموقع اپنا اثر بڑھانےلگا

ترک صدر کے مطابق ترکی ترقی کرتا ہے اس کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ عالمی سطح پر اپنے حقوق کا تحفظ کرسکتا ہے ان کا کہنا تھا کہ ہم شام، لیبیا اور بحیرۂ روم سے لے کر کوہ قاف تک اپنے دوستوں اور مظلوم بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔

امور داخلہ
0

اوماڑا اور وزیرستان میں مخالفین کا فورسز پر دہشت گرد حملے 15 شہید

دونوں حملوں میں مجموعی طور پر 21 افراد ہلاک ہوئے وزیرستان میں حملے کی ذمہ داری قبائلی طالبان نے قبول کی ہے جبکہ بلوچستان کی علیحدگی پسند تنظیموں کے اتحاد بلوچ راجی آجوئی سنگر(براس) نے اورماڑہ میں حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔۔۔