Daily Archives: October 14, 2020

فن و فنکار
0

اسلامی تاریخ پر مبنی فلمز اور ڈرامہ مقامی طور پر بنائے جائیں،وزیراعظم

وزیراعظم نے بتایا کہ اقتدار سنبھالنے کے پہلے دن ہی کہا تھا کہ لوٹ مار کرنیوالے اکٹھے ہوجائیں گے کچھ بھی ہو اپوزیشن سے کرپشن اور اداروں کی تباہی پر ہرگز مفاہمت نہیں ہوگی یہ جلسے کریں یا دھرنے دیں انہیں این آر او نہیں دیا جائے گا۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب کو شکست دیکرپاکستان انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق پاکستان پر بین الاقوامی برادری کے اعتماد اور انسانی حقوق کے ایجنڈے کی حمایت ہے بھارت کی مخالفت کے باوجود پاکستان کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل ميں دوبارہ منتخب کرلیا گیا ہے۔۔

حالات حاضرہ
0

انڈیا نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کیساتھ مذاکرات کا پیغام بھیجا ہے، معید

پاکستان نے مذاکرات کیلئے شرائط پیش کردیں بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کی تبدیلی بنائے گئے قانون کو منسوخ کرے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکے تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہا کرنا ہوگا اور فوجی محاصرے کو ختم کرنا ہوگا۔۔

حالات حاضرہ
0

کورونا ویکسین کا منفی رد عمل باعث ویکسین کا آزمائشی مرحلہ روک دیا

ملٹی نیشنل معروف دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے تایا کہ رضاکاروں کی جانب سے نامعلوم بیماری کی شکایت کی مانیٹرنگ اور آزاد ڈیٹا سے بھی تصدیق ہوئی جسکے باعث ویکسین کا تیسرے مرحلہ کی آزمائش کو فوری طور پر عارضی بنیادوں پر روکا گیا۔۔۔