Daily Archives: October 11, 2020

بین الاقوامی
0

مقبوضہ فلسطینی، علاقوں میں ایتھوپیا کے دو ہزار یہودیوں کی آباد کاری

یہودی تنظیم کے مطابق 2015ء میں (غاصب) اسرائیل نے وعدہ کیا تھا کہ ایتھوپیا کے یہودیوں کو اسرائیل لایا جائیگا ایتھوپیا میں یہودی کی تنظیم کے پروگرام ڈائریکٹر ایاسو مطابق 250 یہودی کررونا وبا پھوٹنے سے قبل اسرائیل منتقل ہوچکے ہیں۔۔۔

سیاست
0

ہندوستان سنی اور شیعہ فساد کرانے کیلئے علما کو قتل کروا رہا ہے، عمران

مولانا عادل خان شاہ فیصل کالونی میں مٹھائی خریدنے کیلئے رکے اور اُنکے ایک ساتھی عمیر جیسے ہی دوکان میں داخل ہوئے تو مسلح افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جبکہ عمیر اس حادثے میں مکمل طور پر محفوظ رہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

کورونا وائرس کےباعث جرمن شہری 70سال بعد کرفیو کا سامنا کرینگے

برلن کے کئی علاقوں میں سات روز کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مریض سامنے آنے کے بعد جرمن حکومت نے برلن میں ابتدائی طور پر کرفیو دس اکتوبر سے اس ماہ کے آخر تک نافذ رہیگا جس میں توسیع کے امکانات ظاہر کئے جارہی ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب مسلم روہنگیا کو شہریت نہیں دے رہا، بنگلہ دیش پر دباؤ

سعودی حکومت نے 54 ہزار روہنگیا مسلمانوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی صورت میں بنگلہ دیش کو سخت نتائج کی دھمکی دی ہے سعودی حکومت بے وطن روہنگیا نسل کو مختلف اسلامی ملکوں میں دہشت گردی کیلئے بھی استعمال کرتی رہی ہے۔۔۔