Daily Archives: October 9, 2020

بین الاقوامی
0

آیت اللہ خمینیؒ کا نوازشریف جیسے سے موازنہ کسطرح کیا جاسکتا ہے؟

وزیراعظم پاکستان نے میں سوچتا ہوں کہ کیا ن لیگی رہنما نوازشریف کو آیت اللہ خمینیؒ سے کس طرح ملا رہا ہے آیت اللہ خمینیؒ کو ملک سے باہر گئے تھے لیکن اُنھیں بندوق کی نوک پر زبردستی جلاوطن کیا تھا اس طرح لوگوں کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا۔۔۔

سیاست
0

نوازشریف کی چوری آئی ایس آئی کو پتہ ہوتا ہے اسلئے فوج مسئلہ ہے

وزیراعظم عمران خان کے مطابق پاکستان کیلئے یہ وقت بڑا فیصلہ کن ہے، یہ جو بے روزگار سیاست دان اکٹھے ہوئے ہیں کیونکہ یہ قانون کی بالادستی نہیں مانتے یہ کہتے ہیں ہم قانون سے بالاتر ہیں اور جواب دہ نہیں ہیں ہمیں کوئی ہاتھ نہ لگائے۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغانستان سے امریکی فوج کا مکمل انخلا ٹرمپ کا اعلان پینٹاگان لاعلم

صدر ٹرمپ کی ٹوئٹ سے متعلق فوجی اتحاد نیٹو کے سربراہ جینس اسٹول ٹینبرگ سے سوال کیا تو اُنکا کہنا تھا کہ ہم زمینی حالات کا جائزہ لینے کے بعد کوئی فیصلہ کریں گے کیوںکہ افغانستان کے مستقبل کے بارے میں پرعزم رہنا انتہائی ضروری ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

سرمایہ داری نظام ناکام انسانیت کو یکجا ہونا ہوگا، پوپ فرنسس

قوم پرستی کو عالمی امور میں پیدا ہونے والا رجعت پسندانہ رویہ قرار دیا، اس کے علاوہ جنگ کو دفاع کے تناظر میں درست کہنے والوں کو غلط کہتے ہوئے کہا کہ برسوں سے وہ اسی بہانے سے اپنے مقاصد کے حصول میں مصروف ہیں۔۔