Daily Archives: October 8, 2020

بین الاقوامی
0

امریکا،چین کے خلاف اشتعال انگیزی اور الزامات کا سلسلہ بند کرئے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا امریکا، جاپان، بھارت اور آسٹریلیا سے چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ خلاف متحدہ محاذ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا اسکے علاقائی اتحادیوں کیلئے ایک حساس موضوع ہے جو تجارت کیلئے چین پر انحصار کرتے ہیں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

عدالت کا نواز شریف کی طلبی کیلئے برطانیہ میں اشتہار، شائع کرنیکا حکم

عدالت نے حکم میں لکھا اگر مجرم نواز شریف اشتہار شائع ہونے کے تیس روز کے اندر پیش نہ ہوئے تو انہیں اشتہاری قرار دے دیا جائے گا دو رکنی ہائیکورٹ کے بینچ نے وفاقی حکومت 2 دن کے اندر اخباری اشتہار کے اخراجات عدالت کو جمع کروائے۔۔

بین الاقوامی
0

افغان گورنر رحمت اللہ یارمل کے قافلے پر حملہ 25 سکیورٹی اہلکار ہلاک

افغان حکومت مطابق طالبان ایک طرف کابل حکومت کیساتھ امن مذاکرات کررہے ہیں جبکہ دوسری جانب وہ اپنے حملوں میں تیزی لے آئے ہیں طالبان یہ الزام مسترد کرتے ہوئے کہہ چکے ہیں مذاکرات کے آغاز سے حملوں میں کمی آئی ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

آذربائیجان میں مذھبی دہشت گردوں کو لاکر ترکی آگ سے کھیل رہا ہے

ڈاکٹر روحانی مطابق ایران اجازت نہیں دیگا کہ دہشت گردوں کو ایرانی سرحدی علاقوں تک پہنچنے کا موقع فراہم ملے جو لوگ جنگ کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کررہے ہیں ان کو جان لینا چاہئیے کہ یہ جنگ کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔۔