Daily Archives: October 5, 2020

حالات حاضرہ
0

نوازشریف پر پاکستان خلاف مجرمانہ سازش اور بغاوت کا الزام مقدمہ درج

راجہ ظفر الحق، سردار ایاز صادق، شاہد خاقان عباسی، مریم نواز شریف، احسن اقبال، پرویز رشید، خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ، خرم دستگیر، طارق رزاق چوہدری، بیگم ذکیہ اور دیگر نے تقاریر کی تائید کی لہذا یہ حضرات شریک ملزم کے طور پر نامزد کئے جائیں۔۔

حالات حاضرہ
0

زرداری کرپشن پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز میں فرد جرم عائد

انسداد کرپشن کے ادارے نیب کے مطابق پارک لین کمپنی کو زرداری کالے دھن کو سفید کرنے کیلئے استعمال کرتے تھے قبل ازیں احتساب عدالت میگا منی لانڈرنگ ضمنی ریفرنس میں زرداری، بہن فریال تالپور اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرچکی ہے۔

بین الاقوامی
0

ترکی کا سعودی بادشاہت کو چیلنج،ریاض کی بائیکاٹ مہم،تعلقات کشیدہ

سعودی عرب کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ عجلان العجلان نے اپنے فیصلے متعلق ایک ٹوئٹ میں کہا ہمارے بادشاہ، ہمارے ملک اور شہریوں خلاف ترک حکومت کی مسلسل دشمنی کے ردعمل میں ہر سعودی تاجر اور صارف ہر چیز کا بائیکاٹ کریں۔۔۔

بین الاقوامی
0

کورونا وبا، فرانس اور برطانیہ میں مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ ہوا

یورپ کو اس وقت مہلک وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا ہے اور یورپ بھر میں نئی پابندیاں متعارف کرائی جارہی ہیں،برطانیہ میں یومیہ متاثرین کی تعداد تیرہ ہزار تک پہنچ گئی کورونا وائرس یورپ کو اب دوبارہ اپنی گرفت میں لے رہا ہے۔۔۔