Daily Archives: October 3, 2020

حالات حاضرہ
0

نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں، تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگائی جائے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست گزار نے چیئرمین پیمرا اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے استدعا کی ہے کہ نواز اور شہباز شریف کی تقاریر نشر کرنے سے روکا جائے کیونکہ نواز شریف نے حالیہ تقریر میں ملکی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترکی آرمینیا خلاف جہادی بھیج رہا ہے،نیٹو جواب طلب کرئے،فرانس

فرانسیسی صدر ایمانوئل میخوان کو ملنے والی خفیہ اطلاعات مطابق شام کے شہر حلب سے 300 جہادیوں کا گروپ ترکی کے راستے آذربائیجان میں داخل ہوا ہے یہ جہادی جانے پہچانے ہیں اُنکی شناخت کرلی گئی ہے ترکی اپنے اقدام کی وضاحت کرے۔

سیاست
0

بھارت کا پاکستان میں فساد کیلئے شیعہ سنی علما قتل کرانیکا منصوبہ ہے

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا اور اس دوران میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک جب کہ ایک کو گرفتار کرلیا ہے جو فورسز اور عام لوگوں کو نشانہ بنارہے تھے۔۔۔