Monthly Archives: October, 2020

امور خارجہ
0

برطانیہ میں کورونا وبا، مریضوں کی تعداد دس لاکھ 30 روزہ لاک ڈاؤن نافذ

برطانوی وزیراعظم بورس جانس کے مطابق ملک میں اس برس کرسمس تہوار کچھ مختلف ہوگا میری یہ دلی خواہش اور امید ہے کہ سخت اقدامات اپناتے ہوئے ہم کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں خاندانوں کو ساتھ اکٹھا ہونیکی اجازت دے سکیں گے۔۔۔

بین الاقوامی
0

کورونا وبا کی دوسری لہر، جرمنی میں جزوی فرانس میں مکمل لاک ڈاؤن

فرانسیسی صدر کے مطابق وائرس اب اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے جتنی تیزی سے بدترین پیش گوئیوں میں بھی اندازہ نہیں لگایا گیا تھا ملک میں ہسپتالوں کے آئی سی یو میں نصف مریض کورونا وائرس کے ہیں مگر معیشت کو روکا نہیں جاسکتا۔۔۔

سائنس
0

پاکستان میں انٹرنیٹ کی نگرانی کا قانون،ذاتی معلومات کوغیرمحفوظ بنادیا

پاکستان نے ایک کروڑ آٹھ لاکھ ڈالرز سے انٹرنیٹ کی نگرانی کا سسٹم ڈیپ پیکٹ انسپیکشن استعمال کرے گا جس کا مطلب انٹرنیٹ کی نگرانی سے لیکر کسی صارف کی ذاتی کال کے ڈیٹاکی معلومات پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو فراہم کرے گی۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغانستان میں القاعدہ، طالبان کی صفوں میں شامل ہے، اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ میں داعش، القاعدہ اور طالبان مانیٹرنگ ٹیم کے کوآرڈینیٹر ایڈمنڈ فٹن امریکہ کیساتھ معاہدہ باوجود طالبان باقاعدگی سے القاعدہ کیساتھ اعلیٰ سطح پر بات چیت کررہے ہیں اور انھیں یقین دلا رہے ہیں کہ وہ اپنے تاریخی تعلقات کا احترام کریں گے۔۔

حالات حاضرہ
0

اسلام آباد،فرانسیسی سفارتخانے کی طرف بڑھنے والا جلوس منتشر کر دیا

احتجاجی جلوس نے سرینا چوک پر پہنچے اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ایک حفاظتی چوکی کو نقصان پہنچایا مظاہرین میں مسلم طلبا محاذ، تاجر تنظیموں، جےیوآئی(ف) اور کالعدم اہلسنت والجماعت کے رہنما اور کارکنان شامل تھے۔۔۔

1 2 3 25