Daily Archives: September 28, 2020

امور داخلہ
0

آذربائیجان پر آرمینیا کی جارحیت سرحدوں پر فوج کا اجتماع 23 ہلاک

آرمینیا کی وزارت دفاع کے مطابق آذربائیجان کے دو ہیلی کاپٹر اور 3 ٹینکوں کو نشانہ بنایا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا جبکہ آذربائیجان نے ہیلی کاپٹر مار گرانے اور ٹینک کو نشانے بنانے کے دعوے کو مسترد کردیا۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی پابندیوں کا خاتمہ کی شرط پر سوڈان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم عبداللہ ہمدوک نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ سوڈان کا نام دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنیوالے ممالک کی فہرست سے نکالا جائے امریکا نے 1993 میں سوڈان کو فہرست کا حصہ بنایا تھا۔۔۔

سیاست
0

افغانستان،غیرملکی فوجیوں کا جلد بازی میں انخلا غیردانشمندانہ اقدام ہوگا

واشنگٹن پوسٹ میں شائع کالم میں وزیراعظم عمران خان نے افغان لڑائی کے نتیجے میں پیدا ہونیوالی صورتحال کے معاشی، اقتصادی اور معاشرتی مسائل پر اپنا نقطہ نظر پیش کیا پاکستان کبھی افغانستان کو عالمی دہشت گردی کا مرکز نہیں دیکھنا چاہتا۔۔۔

سیاست
0

طلال چوہدری پر تشدد کیس پولیس کو بیان دیئےبغیر ہسپتال سےغائب

فیصل آباد پولیس کے مطابق طلال چوہدری پر تشدد کے بعد پولیس نے دونوں فریقوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر کسی نے پولیس کے ساتھ تعاون نہیں کیا۔ اگر کسی کی طرف سے کارروائی کی درخواست نہ دی گئی تو پولیس کچھ نہیں کرسکتی۔۔۔