Daily Archives: September 25, 2020

ملکی
0

گاندھی کے حلق سے پاکستان نکالا اسی طرح نیا صوبہ بھی نکالیں گے

خالد مقبول صدیقی کے مطابق 50 برس ہمارے حقوق غصب کیے گئے اب ہمیں نکلنا ہوگا نام تم چُن لو صوبے کا جغرافیہ ہم بتائیں گے خیرپور،دادو والے کراچی پر راج نہیں کرسکتے کراچی کےعوام متحد ہوجائیں تو متعصب حکمرانوں سے چھٹکارا مل جائے۔۔

ملکی
0

مولانا فضل سے بلاول تک تمام سیاستدان، آرمی چیف سے ملتےہیں

اپوزیشن استعفے دے ہم کل الیکشن کرا دیں گے لیکن پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی سے استعفے نہیں دے گی نواز شریف کا ایک سال سے ٹویٹر اکاؤنٹ بھی اسی لئے بند تھا کہ شاید جان بخشی ہوجائے، نواز شریف نے اداروں کو للکار کر خود اپنی قبر کھود لی۔۔۔

ملکی
0

فوج سے ریلیف نہیں ملا نوازشریف نے خفیہ ملاقاتوں سے روک دیا

سابق گورنر سندھ کی آرمی چیف سے ملاقاتوں سے قبل مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز فوج کیساتھ رابطہ کرتے تھے نوازشریف کو جیل سے نکال کر لندن پہنچانے تک اُن کا کا کردار ناقابلِ فراموش ہے مگر اب ایسا لگتا ہے مریم کو اپنے چچا پر اعتماد نہیں رہا۔۔

بین الاقوامی
0

یمن میں سعودی حکومت جرائم میں ملوث ہےایران کا منہ توڑ جواب

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے مجید تخت‌ روانچی کے مطابق داعش اور القاعدہ جیسے خطرناک دہشت گرد گروہ بنیادی طور پر سعودی عرب کے وہابی نظریئے کی پیداوار ہیں ایران کی سعودی عرب کو جامع علاقائی مذاکرات کی پیشکش بھی کی ہے۔۔۔