Daily Archives: September 24, 2020

امور داخلہ
0

نوازشریف،مریم کےقانونی مسائل عدالتوں میں حل ہونگے،جنرل باجوہ

مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر محمد زبیر نے آرمی چیف جنرل باجوہ سے نوازشریف اور مریم کے قانونی گرفت کے معاملات پر ملاقاتیں کیں مگر جنرل باجوہ نے قانونی مسائل کے حل کیلئے پاکستانی عدالتوں سے رجوع کا مشوری دیا۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

فلسطینی اتحاد کیلئے ترکی سرگرم ہوگیا مزاحمتی تحریک کےآغاز کا امکان

حماس نے 2017 میں الفتح سے کشیدگی کے بعد غزہ کی پٹی میں حکومت قائم کی تھی دونوں گروپ اقتدار کیلئے اشتراک کے معاہدے پر عملدرآمد میں ناکام رہے ترکی فلسطینیوں درمیان اتحاد قائم کرکے اسرائیل خلاف مزاحمتی تحریک کا آغاز ہوگا۔۔۔

بین الاقوامی
0

جو بائیڈن ایران کیساتھ جوہری معاہدہ میں دوبارہ شامل ہونا چاہتے ہیں

انٹرنیشنل کرائسز گروپ کے ایک سینیئر تجزیہ کار نیسان رفعتی اس بارے میں کہتے ہیں ایران اس صورتحال میں یہ جائزہ لینے کی کوشش کرے گا کہ آیا اُس پر لگی اقتصادی پابندیاں واقعی ختم کی جائیں گی اور اگر ایسا ہوا تو اس کی کیا صورت ہوگی۔۔۔

سیاست
0

کشمیر جنوبی ایشیا کا سلگتا ہوا مسئلہ ہے، ترک صدر کے بیان پر انڈیا سیخ پا

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم مذاکرات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی توقعات مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کرنے کے حق میں ہے ترکی پاکستان کا اصل دوست ہے۔۔۔