Daily Archives: September 18, 2020

ملکی
0

حکومت نےملکی قرض میں 14 ہزار ارب روپےاضافے کا اقرار کرلیا

گرانٹس کی مد میں ایشین ڈویلپمنٹ بینک، جاپان، چین، امریکہ، برطانیہ، کینیڈا اور جنوبی کوریا نے 9 کروڑ 91لاکھ 10 ہزار ڈالرز دیئے جبکہ کورونا سے نمٹنے کیلئے جی 20 ممالک نے 2 ارب ایک کروڑ ڈالرز کے واجب الادا قرضوں کی ادائیگی موخر کردی۔۔۔

ملکی
0

پاکستان قابل تعریف ہے، کووڈ ـ 19 پر قابو پالیا ہے، عالمی ادارہ صحت

پاکستان دنیا کے 7 ممالک میں شامل ہے جس نے وبا پر قابو پالیا اگرچہ اسکول کھلنے سے مشکلات کا سامنا ہے تاہم ہم طبی عملے اور ٹیچرز کو ٹریننگ دے رہے ہیں تاکہ آگاہی پھیلا سکیں ملک میں وبا اس طرح اثر انداز نہیں ہوئی جیسے دیگر ممالک میں ہوئی۔۔

بین الاقوامی
0

یمنی فوج کا سعودی ابہا ائیر پورٹ کا فوجی ہدف پر کامیاب ڈرون حملہ

یمنی فوج کے ترجمان یحیٰ االسریع کے مطابق جمعرات کو کیا گیا حملہ سعودی اور اماراتی جارح افواج کی جانب سے یمن پر جاری حملوں اور محاصرے کا جواب ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا اگر یمن کا بحری محاصرہ جاری رکھا گیا تو مزید حملے ہونگے۔۔۔

ملکی
0

پاکستان میں شیعہ،سنی فساد کرانا بھارتی سازش کچھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے

شیخ رشید مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق قانون سازی حکومت کی بہت بڑی فتح ہے حکومت نے ایک پل عبور کیا ہے اور ثابت کیا کہ اس نے بارگیننگ نہیں کی اےپی سی میں اپوزیشن اپنے سے بڑا کوئی فیصلہ نہیں کرے گی۔۔۔