Daily Archives: September 15, 2020

سیاست
0

انڈیا، انسانی حقوق کے کارکن عمر خالد بغاوت کے مقدمے میں گرفتار

انسانی حقوق کی تنظیم یونائٹیڈ اگینسٹ ہیٹ نے جس سے عمر خالد وابستہ ہیں ایک بیان میں کہا کہ پولیس دہلی کے مسلم کش فسادات کی تحقیقات کے نام پر شہریت بل خلاف احتجاج کرنے والوں کو ہراساں کر رہی ہے عمر پر 18 دفعات لگائی گئی ہیں۔۔

امور داخلہ
0

ریپ مجرم کو جنسی صلاحیت سےمحروم کیا جانا چاہیئے،عمران

وزیراعظم کے مطابق جب وہ حکومت میں آئے تو ملک میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم کے تناظر میں وہ سرِعام پھانسی کے حق میں تھے تاہم انھیں مشورہ دیا گیا کہ ایسا کرنے سے عالمی ردعمل آ سکتا ہے ایسا کرنا پاکستان کے حق میں فائدہ مند نہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی گرین سگنل کےبعد بحرین اسرائیل سےتعلقات پر رضامند ہوا

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ خلیجی ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات کیلئے قطار بنائے کھڑے ہیں امریکہ کا دعویٰ بڑا نہیں ہے کیونکہ ٹرمپ دھونس اور دھمکی کے ذریعے خلیج فارس کی عرب ریاستوں اور مسلمان ملکوں کو بلیک میل کررہا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

سوڈان پابندیاں ختم کرانا چاہتا ہےتو اسرائیل سےتعلقات قائم کرئے

عبوری سیاسی حکومت کے انکار کے بعد امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سوڈان کی فوجی قیادت سے بات کی فوجی قیادت نے بھی عوامی جذبات کی روگردانی سے انکار کردیا اور بتایا کہ اسرائیل امارات تعلقات کے بعد عربوں کے جذبات مشتعل ہیں۔۔۔