Daily Archives: September 12, 2020

ملکی
0

سندھ میں انسداد کرپشن بجائےبلاول بی لسانی تعصب کو ہوا دینےلگے

سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کی قیادت کرپشن کے سنگین الزامات کا سامنا کررہی ہے جبکہ گزشتہ بارہ سالوں میں پیپلزپارٹی نے سندھ کو پسماندگی کیطرف ڈھکیلا دیا ہے بارشوں اور دریائے سندھ میں کٹاؤ کے باعث دیہی سندھ بھی مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

تعصب، انصاف کا دشمن بن گیا گالی دینے پر توہین مذہب کا مقدمہ

مدعی کے مطابق ختمِ نبوت زندہ باد کا نعرہ لگایا تو احمدی فرقے کے عبدالمجید نے نعرے کے جواب میں گالی دی اس حرکت کو توہینِ مذہب کا قرار دیا گیا ہےپشاور پولیس کے سربراہ محمد علی گنڈاپور نے اس واقعہ پر کسی ردِ عمل دینے سے انکار کردیا۔۔

حالات حاضرہ
0

نواز شریف کے چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر سنگین غداری کا مقدمہ درج

ابصار عالم نے ٹوئٹر اور دیگر سوشل میڈیا پر افواج پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے خلاف انہتائی گھٹیا زبان استعمال کی ہے چوہدری نوید احمد ایڈووکیٹ کی درج کرائی ایف آئی آر میں کہا جن خیالات کا اظہار ویڈیو میں کیا ہے وہ غداری کے زمرے میں آتا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

بحرینی بادشاہ کی قبلہ اوّل سےغداری اسرائیل سےتعلقات پر راضی ہوگیا

بحرین کی شیعہ اکثریت اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی کے شاہی فیصلے کے خلاف ہیں جبکہ عوامی نمائندہ سیاسی جماعت الوفاق نے اس فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے محدود اختیارات کی حامل بحرینی پارلیمنٹ میں اسرائیلی پرچم نذرآتش کیا گیا تھا۔۔۔