Daily Archives: September 11, 2020

حالات حاضرہ
0

پیمرا نے بول انٹرٹینمنٹ کا ٹک ٹاک شو نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

سماجی و مذہبی اقدار کے منافی مواد نشر کرنے پر ڈرامہ سیریل جلن کی نشریات پر پابندی لگائی تھی جس میں قریبی رشتوں کے تقدس کو پامال کیا گیا ڈرامہ جلن اے آر وائی پر نشر کیا جارہا تھا جبکہ ہم چینل پر نشرمکر ڈرامہ پیار کے صدقے پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔۔

امور داخلہ
0

نیا علاقائی اتحاد،پاکستان،ایران،روس اور چین مشترکہ فوجی مشقیں کرینگے

روسی دفاعی و سیاسی تجزیہ کار میشائل بورس کا ٹویٹر پر کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کی وجہ سے ایشیا میں روس، چین، پاکستان، ایران اور ترکی کا باہمی اتحاد ابھر رہا ہے جبکہ اس نئی صورتحال میں انڈیا کمزور اور پاکستان مضبوط ہوتا جارہا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

عرب لیگ اسرائیلی تسلط پسندی کا مقابلہ کرنےسے دستبردار ہو گئی

عرب لیگ کے گزشتہ روز وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکہ کے سہ فریقی معاہدے سے مسئلہ فلسطین کے حل متعلق عرب اتحاد(عرب لیگ) کے موقف پر کوئی آنچ نہیں آئے گی۔

بین الاقوامی
0

یمنی فوج کا سعودی دارالحکومت پر میزائل، ڈرون حملہ اہم ہدف نشانہ

یمن کی فوج اور قبائل پر مشتمل عوامی فورس کے جوانوں نے جمعرات کو نجران میں ایک کارروائی میں جارح سعودی اتحاد کی کئی بکتربند گاڑیاں تباہ اور متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا یمن کے تیل بردار بحری جہاز روکنے کیوجہ سے ہسپتال بجلی سے محروم ہوگئے۔

بین الاقوامی
0

صدر ٹرمپ نےکورونا کے خطرےکو کم کرنے کیلئےجھوٹ کا سہارا لیا

امریکی صدر ٹرمپ کے مطابق کورونا وائرس فلو سے زیادہ خطرناک ہے اور یہ ہوا کے ذریعے پھیلتا ہے جبکہ وہ اس بیماری کی شدت کے بارے میں اس سے کہیں زیادہ جانتے تھے لیکن لوگوں کو خوفزدہ نہیں دیکھنا چاہتا اور افراتفری نہیں پھیلانا چاہتا۔۔