Daily Archives: September 10, 2020

امور خارجہ
0

عرب لیگ پر اسرائیلی جالا یو اے ای خلاف قرارداد منظور نہیں کی

عرب لیگ نے یو اے ای ـ اسرائیل معاہدے کی مذمت کے حوالے سے فلسطین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے مسودے کو مسترد کردیا فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ یو اے ای اسرائیل معاہدے کو مسترد کردیں۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ نے حزب اللہ سے وابستہ دو سابق وزراء پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے لبنان کی معاشی مشکلات پیدا کرنے کیلئے بعض اقتصادی امداد اور عالمی اداروں کے قرضوں کی اقساط روک دی امریکہ نے روایتی انداز میں لبنان میں اقتصادی مشکلات پیدا کرکے عوام کے غم و غصے کو سیاسی مداخلت کیلئے استعمال کیا۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بلاول کا دبے الفاظ میں جنرل(ر)عاصم باجوہ کے احتساب کا مطالبہ

تالپور ہاؤس میرپور خاص میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کیلئے پاناما ایک زمانے میں بہت بڑا مسئلہ ہوتا تھا عمران خان کیساتھ سوپر ڈوپر معاون خصوصی ہیں ای سی ایل سے بھی نام جادو کے ذریعے ہٹ جاتا ہے۔۔

بین الاقوامی
0

ـ عراقی پارلیمنٹ کا دباؤ برقرار، امریکہ مزید فوجیوں کو نکالنے پر آمادہ ہو گیا

عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کا مطالبہ اُس وقت زور پکڑا جب بغداد ائیرپورٹ پر امریکی ڈرون حملے میں ایرانی سپاہ پاسداران کے جنرل قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید کردیئے گئے تھے اعراقیوں کے حملے میں 6 فوجی ہلاک ہوئے۔۔۔