Daily Archives: September 8, 2020

بین الاقوامی
0

سعودی عدلیہ انصاف کی دشمن، خاشقجی قاتلوں کی سزائے موت ختم

اقوام متحدہ کے مطابق قابلِ اعتبار ثبوت موجود ہیں کہ قتل میں اعلیٰ سطحی حکومتی عہدیدار بشمول سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اس میں انفرادی طور پر ذمہ دار ہیں جبکہ ان کے دو سابق ساتھیوں پر ترکی میں غیر حاضری میں مقدمہ چلایا جارہا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

صومالیہ میں الشباب کے خودکش حملہ، سولہ مقامی چار امریکی فوجی ہلاک

ساحلی شہر کسمایو سے 60 کلومیٹر دور واقع گاؤں میں خودکش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھری ہوئی گاڑی کو فوجی اڈے کے داخلی دروازے کے قریب لاکر دھماکے سے اڑا دیا سکیورٹی افسر کے مطابق گاڑی کو دیکھتے ہی اس پر فائرنگ کی گئی۔۔۔

امور داخلہ
0

کراچی پیکیج کی رقم سندھ حکومت کو نہیں دے سکتے ان پر اعتبار نہیں

پاکستان کے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز مطابق صوبائی حکومت قرض لے چکی ہے لیکن کراچی میں کوئی عمل درآمد نظر نہیں آرہا پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت لوٹ مار کی کوئی جگہ اور طریقہ نہیں چھوڑا بارشوں نے سندھ حکومت کا پول کھل دیا۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیل سے تعلقات، کویت انکار پر ڈٹ گیا خفیہ کوششوں کی مخالفت

کویتی پارلیمان کے اسپیکر نے عمان میں عرب پارلیمانی اتحاد کے اجلاس میں امریکی امن منصوبے کو رد کرتے ہوئے علامتی طور پر اس منصوبے کی ایک کاپی کو کوڑے دان میں ڈالا اور کہا ڈیل آف سنچری کی بہتریں جگہ تاریخ کا کوڑے دان ہے۔۔۔