Daily Archives: September 7, 2020

سیاست
0

سندھ حکومت کا جھوٹ وفاق نے پول کھول دیا سندھ کا شیئر 38 فیصد

اسد عمر کے مطابق کراچی کیلئے وفاق اور سندھ کا 1100 ارب کے اعلان کردہ پیکیج میں 800 ارب روپے سندھ حکومت کیطرف سے دینے کا دعویٰ سچ نہیں پیکیج شہری عوام کا حق ہے اس پر کوئی سیاست نہیں ہوگی یہ نہیں ہوگا کہ آپ حقائق غلط بتائیں۔۔۔

سیاست
0

مقبوضہ کشمیر پر کسی بھی یکطرفہ فیصلے کو تسلیم نہیں کریں گے، قمر باجوہ

ہمارے شہید ہمارے ہیرو ہیں اور جو قومیں اپنے ہیرو کو بھول جاتی ہیں وہ قومیں مِٹ جایا کرتی ہیں۔ یقین دلاتا ہوں کہ ہم ہر قدم پے آپ کے ساتھ ہیں اور رہیں گے پوری قوم آپ کے صبر اور قربانی کی مقروض ہے جس طرح شہداء پوری قوم کا فخر ہیں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کراچی کو جیالے چلائیں گے بلاول کا شہر قائد پر کنٹرول حاصل کرنیکا عزم

آصف زرداری نے اپنے دورِ صدارت کے دوران فوجی جوانوں کی تنخواہوں میں 175 فیصد اضافہ کیا تھا پیپلز پارٹی کی وفاق میں حکومت ہونا ضروری ہے، تاکہ صوبوں کو این ایف سی کا حق ملے تنخواہوں و پینشنز میں اضافہ ہو اور عوام کو روزگار ملے۔۔۔

بین الاقوامی
0

انڈیا کو ریسیشن کا خطرہ ایک دن میں 90 ہزار افراد کورونا وائرس کا شکار

کورونا متاثرین کے اعتبار سے انڈیا ایشیائی ممالک میں سرفہرست ہے کورونا وائرس نے انڈیا کی پہلے سے ہی گرتی ہوئی معیشت پر شدید اثرات مرتب کیے ہیں اور جون میں ختم ہونیوالی سہ ماہی میں ملک کی مجموعی پیداوار منفی 24 فیصد رہی۔۔۔

بین الاقوامی
0

ٹرمپ نے ہلاک شدہ امریکی فوجیوں کو ہارے ہوئے اور احمق قرار دیدیا

اٹلانٹک میگزین کے مطابق سنہ 2018 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے پیرس میں ایک امریکی قبرستان کا دورہ منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہارنے والوں سے بھرا ہوا ہے امریکی صدر اس بات پر یقین نہیں رکھتے کہ امریکی جنگ میں مرنے والوں کا احترام لازم ہے۔۔