Daily Archives: September 6, 2020

بین الاقوامی
0

یمن میں سعودی اتحاد نے 24 گھنٹوں میں 150 بار جنگ بندی توڑی

سویڈن امن معایدے کی خلاف وزری کرتے ہوئے جارح سعودی اتحاد کے توپ خانوں نے بندرگاہی شہر الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر 30 مرتبہ گولہ باری کی جبکہ الحدیدہ صوبے کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تراسی واقعات ریکارڈ کئے گئے۔۔

امور داخلہ
0

اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، شیخ رشید احمد

شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ 10 ستمبر کو اگر نواز شریف واپس آگئے تو مسلم لیگ(ن) اکٹھی رہ سکتی ہے ورنہ ن لیگ میں سے ش ضرور نکلے گی اپوزیشن جیسا رویہ اپنائے گی ویسا ہی ان کے ساتھ سلوک کیا جائے گا کراچی میں بڑی تبدیلی ہونیوالی ہے۔۔

امور داخلہ
0

انڈیا کے دوشہری امریکی مخالفت پر عالمی دہشت گرد قرار نہیں پائے

پاکستان کے پاس ٹھوس شواہد ہیں جنکے مطابق گووند پٹنائک جولائی 2018ء مستونگ میں بم دھماکے میں ملوث تھا جس میں 148 افراد شہید ہوئے جبکہ انگارہ اپا جی 2014 میں پشاور آرمی اسکول پر حملے میں ملوث تھا جسمیں 150 افراد شہید ہوئے تھے۔۔۔

بین الاقوامی
0

چین ایک انچ زمین نہیں چھوڑے گا، سرحدی کشیدگی کا ذمہ دار انڈیا

چین کے وزیر دفاع ویئ فینگی کے مطابق چینی فوج پوری طرح تیار ہے اور انھیں اس بات کا اعتماد ہے کہ وہ اپنی قومی اور سرحدی سالمیت کا بھرپور طریقے سے دفاع کرسکتے ہیں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجاس کے دوران چین انڈیا وفود کی ملاقات ناکامی سے دوچار۔۔۔