Daily Archives: September 4, 2020

حالات حاضرہ
0

پاکستان میں زیر حراست قیدیوں پر تشدد کی روک تھام ، قانون بنایا جائیگا

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ملک بھر کی جیلوں میں زیر سماعت مقدمات میں قید یا تین سال سے کم سزا پانے والی ان خواتین قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے جن کی عمر 55 سال سے زیادہ ہے یا وہ کسی جسمانی یا ذہنی عارضے میں متبلا ہیں۔۔

بین الاقوامی
0

سیاہ فام امریکی مظاہریں پر سختی کرو ورنہ فنڈز روکیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

کینوشا میں ایک سیاہ فام شخص جیکب بلیک کو حراست میں لئے جانے کی کوششوں کے دوران پولیس کی گولیاں لگنے کے بعد فسادات پھوٹ پڑے امریکی صدر ٹرمپ نے سکیورٹی حکام کو بدامنی پھیلانے والے افراد سے سختی سے نمٹنے پر زور دیا تھا۔۔۔

بین الاقوامی
0

یواےای اسرائیل تعلقات مشرق وسطیٰ کیلئے نیا امریکی اسکرپٹ ہے

متحدہ عرب امارات کی آمریت نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنیکا جو مذموم قدم اُٹھایا ہے وہ متقاضی تھا کہ اس ملک کا مکمل بائیکاٹ کیا جاتا مگر سعودی عرب نے تو اسرائیلی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کھول کر امریکی اسکرپٹ کی حمایت کی ہے۔۔

بین الاقوامی
0

عالمی تنازعات میں امریکی منفی رویئے کیوجہ سے ڈالر دباؤ کا شکار ہو گیا

امریکی کرنسی ہر جانب سے دباؤ میں ہے جسکی وجہ سے طویل عرصے سے بڑھتی قیمت کے بعد اب ڈالر مشکل میں ہے برانڈ وائن گلوبل انویسٹمنٹ منیجمنٹ کے جیک میکنٹائر کے مطابق ڈالر طویل عرصے سے اپنی قدر سے زیادہ قیمت پر موجود ہے۔۔۔