Daily Archives: September 2, 2020

حالات حاضرہ
0

سندھ کے شہری علاقوں میں آئندہ 10 دنوں میں بارش کا امکان نہیں

کراچی میں مجموعی طور پر 300 سے زائد چھوٹے بڑے نالے ہیں جبکہ بڑے نالوں کی تعداد 38 ہے اور ان میں بنیادی اہمیت کے 7 نالے ہیں جن پر تجاوزات کے خاتمہ کردیا جاتا ہے تو طوفانی بارشوں کے نتیجے میں پانی کی نکاسی میں مشکل پیش نہیں آئے گی۔۔۔

حالات حاضرہ
0

جنرل(ر)عاصم باجوہ متعلق رپورٹ عدالت میں جوابدہی کیلئےتیارہوں

احمد نورانی نے رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ جس وقت فوج میں ترقی پا رہے تھے اس دوران اُنکے خاندان نے اندرون و بیرونِ ملک 200 کے قریب کاروبار اور درجنوں کمرشل اور رہائشی جائیدادیں خریدیں ہیں۔۔

بین الاقوامی
0

ہندوستان،سرحد پر تعینات اپنے فوجیوں کو قابو میں رکھے، چین کا انتباہ

انڈیا کی وزارت دفاع کے مطابق انڈین زمین پر قبضہ کرنے کی چینی فوجیوں کی کوشش کو پسپا کردیا ہے اس ٹکراؤ کے بعد اس خطے میں انڈین فوج نے اپنی پوزیشن کافی مستحکم کرلی ہے جبکہ چین نے کشیدگی کیوجہ معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترکی میں داعش کا اہم کمانڈر محمود اوزدان گرفتار اہم دستاویز و اسلحہ برآمد

روزنامہ صبا کے مطابق ان کے پاس سے برآمد ہونے والی دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ داعش کا دہشت گرد گروپ متعدد سیاستدانوں کے اغوا کی منصوبہ بندی کر رہا تھا اس کارروائی کے دوران کمپیوٹر، کاغذات، ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔۔

بین الاقوامی
0

محمد بن سلمان کے بادشاہ بننے کی راہ میں حائل مزید دو شہزادے گرفتار

سعودی عرب کی مشترکہ افواج نے سنہ 2015 میں یمن کے خلاف جنگ میں مصروف ہے جو عالمی حمایت اور طاقت کے استعمال کے باوجود صنعا حکومت کو نہیں ہٹا سکی جبکہ یمنی فوج اس قابل ہوچکی ہے کہ وہ اب سعودی سرزمین پر لڑسکے۔۔۔