Daily Archives: September 1, 2020

بین الاقوامی
0

جمہوریت کی تباہی ذمہ دار بھارتی سپریم کورٹ، پرشانت پر روپیہ جرمانہ

حقوق انسانی کے علم بردار پرشانت بھوشن نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا تھا گزشتہ چھ برسوں کے دوران باضابطہ ایمرجنسی کے نفاذ کے بغیر ہی بھارتی جمہوریت کو تباہ کیا گیا تو وہ اس تباہی کیلئے سپریم کورٹ کے کردار کی خاص طور پر نشاندہی کریں گے۔۔

سیاست
0

سندھ حکومت 10 ارب ڈالر دیئے تو زرداری کی جیب میں جائیں گے

سندھ حکومت نے 12 سال میں کھربوں روپے لئے لیکن ہسپتالوں، سڑکوں، سیوریج نظام، اور اسکولوں کی حالات خراب ہے سندھ میں صحت کا نظام تباہ ہے عوام کو نہ دوائی ملتی ہے اور نہ ہی ایمبولینس ہمارے پاس اس نظام کیلئے پیسے نہیں ہیں۔۔۔

امور خارجہ
0

انڈیا کا چینی سرحد پر کشیدگی کا الزام، حالات کشیدہ دونوں طرف ریڈ الرٹ

چین اور بھارت کے فوجیوں کے مابین لداخ میں تازہ جھڑپوں کی اطلاعات ہیں جس کے بعد چینی فضائیہ کے طیارے لائن آف ایکچوول کنٹرول کی فضا میں گشت کررہے ہیں دونوں دارالحکومتوں سے موصولہ اطلاعات میں حالات کشیدہ بتائے جا رہے ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

بغداد میں امریکی اڈےپر راکٹ حملہ،فوج کو جلد نکالا جائے،الفتح الائنس

عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے ترجمان احمد الاسدی کے مطابق الائنس عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کا مخالف ہے اور چاہتے ہیں امریکی فوج ملک سے نکل جائے ہمیں اسکی ضرورت نہیں امریکہ ہماری ارضی سالمیت کیلئے خطرہ ہے۔۔۔