Daily Archives: May 21, 2020

امور خارجہ
0

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کیساتھ اعلانیہ فضائی رابطے قائم

خلیج فارس کے عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے سرگرم ہیں اور سعودی ولیعہد بن سلمان کی قیادت میں عرب ممالک اسرائیل کو دوست ملک کی حیثیت دے چکے ہیں جبکہ اسرائیلی حکام کو دوروں کی اجازت بھی دی گئی ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

ڈبلیو ایچ او تبدیلیاں متعارف کرائےورنہ فنڈز نہیں ملیں گے، ٹرمپ

ایران کی وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ ڈاکٹر کیانوش جہانپور کے مطابق ایک لاکھ 26 ہزار 949 کورونا مریضوں میں سے اب تک ملک میں اٹھانوے ہزار آٹھ سو آٹھ کورونا مریض صحتیاب ہوکر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

عرب زمین کا اسرائیل میں الحاق فلسطین کسی معاہدےکا پابندنہیں

صدر محمود عباس کیمطابق فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن اور فلسطین اتھارٹی اسرائیلی اور امریکی حکومت کیساتھ سکیورٹی سمیت کسی معاہدے و مفاہمت کا پابند نہیں مقبوضہ عرب علاقوں میں اسرائیلی خود مختاری بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

رمضان المبارک میں بھی یمن پر سعودی بمباری جاری27 روزہ دار شہید

یمنی فوج نے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے یمن جنگ پر سعودی حکومت 67 ارب ڈالر سالانہ خرچ کررہی ہے اسکے سعودی اتحاد یمن پر قبضہ کرنے میں ناکام رہا ہے۔۔۔