Daily Archives: May 20, 2020

امور خارجہ
0

طالبان نے انڈیا پر حملہ یا کشمیر میں جہاد کرنیکی خبروں کو مسترد کردیا

طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت کے بارے میں کچھ میڈیا میں جو بیان شائع ہوا ہے اس کا طالبان کی پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہم کسی ملک پر حملہ نہیں کررہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

عیدالفطر پر ترکی اور سعودی عرب سمیت کئی مسلم ملکوں میں کرفیو نافذ

کویت پہلے ہی 10 سے 30 مئی تک 20 روز کے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کرچکا تھا اردن میں عید الفطر کے پہلے دن عوام کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے ترکی میں عیدالفطر کے دوران ملک کے تمام 81 صوبوں میں کرفیو لگے گا۔۔۔

بین الاقوامی
0

کورونا متاثر یورپی ممالک کی مدد کیلئے 500 ارب یورو بحالی فنڈ قائم ہوگا

برطانیہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کیلئے سائسندانوں کو 84 ملین پاؤنڈز کے فنڈز فراہم کرنیکا اعلان کیا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وہ کورونا سے بچاؤ کیلئے ہائیڈروکسی کولور کوئین کا استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

عید تک ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم نافذ رہیگا، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے سماعت کے دوران کہا کہ یہاں لوگ پیسے سے کھیل رہے ہیں اور انسانوں کی کسی کو فکر نہیں ہے ہماری معیشت کا شمار افغانستان، یمن اور صومالیہ سے کیا جاتا ہے لیکن ہم پیسے سے کھیل رہے ہیں اور لوگوں کا احساس نہیں۔۔۔