Daily Archives: May 14, 2020

ملکی
0

پاکستان پر مشکل وقت آنیوالا ہے جسکے نتائج انتہائی سنگین ہونگے،گورنر

کورونا وائرس متعلق علماء کردار ادا نہیں کرسکے جس غیر ذمہ داری کیساتھ عوام کورونا وائرس کے ایشو کو لے رہے ہیں میں اس تناظر میں صورتحال انتہائی خطرناک دیکھ رہا ہوں ایک طرف وبا کا حملہ ہے اور دوسری طرف معیشت بحران کا شکار ہے۔۔۔

امور داخلہ
0

یوم شہادت امام علیؑ، سندھ حکومت کی جلوس عزا پر پابندی برقرار ہے

پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 11 ہزار 848 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے اور 2 ہزار 255 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

نائن الیون حملوں میں سعودی سفارت کار نے مددگار کا کردار ادا کیا تھا

مسعود احمد کو 1999 اور 2000 میں واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے میں تعینات کیا تھا جس نے جنوری 2000ء میں سعودی عالم دین فہد التمری اور سعودی خفیہ اہلکار عمر البیومی کو ہدایت کی کہ وہ دو ہائی جیکرز کو امریکا لانے میں مدد کریں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کراچی میں ایس او پیز، کی خلاف ورزی پر پانچ بڑے بازار سیل کر دیئے

اسسٹنٹ کمشنر صدر آصف چانڈیو پولیس نفری کے ہمراہ فوارہ چوک کے قریب کاروباری مراکز پہنچے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر زینب مارکیٹ، وکٹوریہ مارکیٹ،مدینہ سٹی اور انٹرنیشنل مارکیٹ کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا۔۔۔

امور خارجہ
0

فرانس،عرب امارات،مصر،یونان اور قبرص برائی کی طاقتیں ہیں،ترکی

ترکی نے گزشتہ سال لیبیا کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کیساتھ فوجی تعاون اور سمندری حدود کے تعین کے بارے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے یونان اور قبرص نے اس معاہدے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔۔۔