Daily Archives: May 13, 2020

حالات حاضرہ
0

بلاول نے 18 ویں ترمیم خامیاں دور کرنیکی حکومتی پیشکش مسترد کردی

شاہ محمود قریشی کے مطابق اٹھارہویں آئینی ترمیم کی آفادیت اور صوبائی خودمختاری کے اصول کے قائل کل بھی تھے آج بھی ہیں حزب اختلاف کی چند جماعتوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت نہیں رکھتی ہے۔۔۔

امور خارجہ
0

افغان عوام پر حملوں کے بعد صدر غنی طالبان خلاف جنگ کا اعلان کردیا

افغان صدر اشرف غنی نے عوام سے مختصر وڈیو پیغام میں کہا وہ سکیورٹی فورسز کو حکم دیتے ہیں کہ طالبان کیخلاف حملے شروع کریں صوبہ بلخ میں فضائی کارروائی میں 11 طالبان ہلاک ہوئے ہیں جو افغان فورسز پر حملے کی تیاری کررہے تھے۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات دوران 24 گھنٹے کرفیو رہے گا

رمضان المبارک کے اختتام تک مکہ المکرمہ میں کرفیو نافذ رہیگا 5 افراد کے اجتماع پر پابندی ہوگی سعودی حکام مطابق کورونا مریضوں میں 21 فیصد خواتین 89 فیصد بالغ مرد 8 فیصد بچے اور 3 فیصد 65 سال سے زائد عمر کے لوگ ہیں۔۔۔

ملکی
0

پاکستان، لاک ڈاؤن نرمی ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا متاثرین

پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لاک ڈاؤن کے مرحلہ وار خاتمے کے اعلان کے بعد سے متاثرین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے لاک ڈاؤن میں اس نرمی کے بعد ملک کے بڑے اور چھوٹے شہروں کے بازاروں میں عوام کا ہجوم دیکھا گیا۔۔۔