Daily Archives: May 11, 2020

بین الاقوامی
0

داعش کے جنوبی ایشیا اور مشرق بعید کا سربراہ عمر خراسانی گرفتار کرلیا گیا

افغان انٹیلی جنس سروس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ کامیاب آپریشن حال ہی میں جنوبی ایشیا اور مشرق بعید کے داعش کے گرفتار کیے گئے چار سینیئر اراکین سے حاصل کردہ معلومات اور سکیورٹی اور انٹیلی جنس کی اطلاعات پر کیا گیا تھا۔۔۔

امور خارجہ
0

ایٹمی معاہدہ سے دستبرداری اقوام متحدہ امریکہ کا احتساب کرئے،ایران

اقوام متحدہ امریکہ سے حساب لے اُسکی غیرقانونی ہٹ دھرمی سے اقوام متحدہ کی ساکھ خراب ہورہی ہے اور عالمی امن و استحکام کو خطرات لاحق ہیں جواد ظریف نے طویل خط میں امریکا کی معاہدوں سے رو گردانی اور ایرانی اقدامات سے آگاہ کیا۔۔۔

بین الاقوامی
0

کورونا کی بڑھتی وبا نے دنیا میں نفرت میں اضافہ کیا ہے، اقوام متحدہ

عالمی سطح پر مہاجرین کو وائرس کے پھیلاؤ کا ذریعہ سمجھا جارہا ہے اور انہیں طبی امداد کی فراہمی بھی روکی جارہی ہے انڈیا میں مسلمانوں پر حملوں کےواقعات میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالوں کو نشانا بنایا جارہا ہے۔۔۔