Daily Archives: May 9, 2020

حالات حاضرہ
0

کورونا وبا، پاکستان میں حالات دنیا کی نسبت قابو میں ہیں، عمران خان

وزیراعظم کی قوم سے اپیل بحیثیت فرد اور بحیثیت ذمہ دار شہری ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اگر کوئی فرد کورونا سے متاثر ہوجائے تو اس کیساتھ ذمہ داری سے پیش آئیں ناروا سلوک روا رکھنے پر نہایت افسوس ہے یہ طرز عمل ناقابل برداشت ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

دنیا بھر میں جنگوں کا خاتمہ قرارداد کی منظوری میں امریکہ بڑی رکاوٹ

فرانس اور تيونس کی قيادت ميں تيار کردہ ايک قراداد کے مسودے ميں دنيا بھر ميں تمام مسلح تنازعات کو عارضی طور پر روکنے کیلئے تين ماہ کی فائر بندی کا مطالبہ کيا گيا تھا امریکہ کے مطابق چين کیساتھ اختلاف اس فيصلے کا باعث بنے۔۔۔

امور داخلہ
0

وفاق کا خرچہ زیادہ این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی آنی چاہیئے

اس وقت جو پاکستان کا سب سے بڑا خرچہ ہے وہ قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگی ہے جبکہ دفاعی بجٹ بھی وفاق کا ایک بڑا خرچہ ہے جس کے بعد وفاقی کے پاس کچھ نہیں بچتا وزیراعلیٰ کا دفتر ہی اختیارات کی نیچے منتقلی میں بڑی رکاوٹ ہے۔۔۔

ملکی
0

کراچی میں لاک ڈاؤن سندھ حکومت اور تاجروں میں ٹکراؤ کا خدشہ بڑھ گیا

کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر کے مطابق وزیراعظم نے کاروبار کھولنے کا اعلان کیا جبکہ وزیراعلی سندھ گلی محلے کی دکانیں کھولنے کی بات کررہے ہیں پنجاب کی مارکیٹیں کھلنے کی صورت میں سندھ کے تاجربھی اپنے شٹرز کھول دیں گے۔۔۔