Daily Archives: May 8, 2020

ملکی
0

بلوچستان میں فوجی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، میجر سمیت پانچ اہلکار شہید

پاکستانی فوج کے جوان پیٹرولنگ کرکے واپس آرہے تھے جب دہشت گردوں نے فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا شہید ہونے والوں میں میجر ندیم عباس بھٹی، نائیک جمشید، لانس نائیک تیمور، لانس نائیک خضر حیات، سپاہی ساجد اور سپاہی ندیم شامل ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

انڈیا میں پٹری پر سوئے مزدوروں پر مال گاڑی چڑ گئی سولہ افراد ہلاک

انڈین ریلوے حکام کے مطابق جب مال گاڑی کے ڈرائیور کو نظر آیا کہ کچھ مزدور پٹڑی پر سو رہے ہیں تو اس نے ریل گاڑی روکنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ ان سے ٹکرا گئی حادثے میں زخمی پانچ افراد کو سول ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔۔۔

امور داخلہ
0

پاکستان نے 9 مئی سے لاک ڈاؤن مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کردیا

پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں لیکن غریب اور دیہاڑی دار طبقہ شدید پریشانی کا شکار ہے ٹیکس 35 فیصد کم ہوچکا ہے اور برآمدات کم ہوگئیں کورونا مریضوں کی بڑھتی تعداد کی بڑی وجہ ملک میں ٹیسٹنگ صلاحیت میں اضافہ ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

کمانڈ ریاض نائیکو کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں مظاہرے، ایک شہید

انڈین فوج نے تحریک آزادی کے کمانڈر شہید ریاض نائیکو کی تعزیت کیلئے گاؤں میں لگایا گیا شامیانہ اکھاڑ دیا اور گاؤں کے رہائشیوں کو شہید کا اہلخانہ سے تعزیت کرنے سے روک دیا گیا جبکہ انڈین فوج نے شہید کمانڈر کی تدفین خفیہ طور پر کردی۔۔۔