Daily Archives: May 5, 2020

بین الاقوامی
0

ٹرمپ انتظامیہ اپنی نااہلی اور بد انتظامی کا ملبہ چین کے سر نہ ڈالے

چین کی وزارت خارجہ کے مطابق کورونا وائرس کی ووہان لیبارٹری میں تیاری کا امریکی الزام بے بنیاد اور کم علمی کا نتیجہ ہے اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت اور دیگر اداروں کی جانب سے بارہا انکار کے باوجود امریکا اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے۔۔۔

ملکی
0

پاکستان میں لاک ڈاؤن، وفاقی کابینہ نے 9 مئی بعد نرمی پر اتفاق کر لیا

پنجاب میں کپڑے کی دکانیں 15 رمضان سے 6 گھنٹے کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اسٹیلز، اسپیئر پارٹس اور بجلی کے سامان کی دکانوں کے علاوہ ٹیکسٹائل انڈسٹری، کنسٹریکشن انڈسٹری اور گلاس مینوفیکچرز کی دکانیں بھی کھولی جائیں گی۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاراچنار میں مسجد وامام بارگاہ میں دھماکہ متولی زخمی ہوا گیاعمارت منہدم

پولیس کو واقعے میں دھماکا خیز مواد نصب کرنے کا شبہ ہے دھماکا صبح 4 بجے کے وقت ہوا ابھی تصدیق نہیں ہوسکی کہ دھماکا کس نوعیت کا تھا لیکن پولیس کو دھماکا خیز مواد نصب کرنے کا شبہ ہے امام بارگاہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔۔۔

بین الاقوامی
0

وینیزویلامیں امریکہ مخالف حکومت تبدیلی کاسی آئی اےمنصوبہ ناکام

امریکی انٹیلی جنس کے گرفتار شدہ امریکی اہلکاروں نے عراق اور افغانستان میں کئی مذموم منصوبوں پر کام کیا امریکی جنرل نے دعویٰ کیا کہ وینیزویلا اپوزیشن لیڈر جوآن گوائیڈو کیساتھ مدورو کی امریکہ مخالف حکومت کا تختہ الٹنے کا معاہدہ کیا تھا۔۔۔