Daily Archives: May 1, 2020

بین الاقوامی
0

یمن جنگ، برطانیہ نے سعودیوں کو 6 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا

ایران کی وزارت خارجہ ترجمان سید عباس موسوی کے مطابق حکومت برطانیہ نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت اور فوجی تربیت فراہم کرکے اپنے ہاتھ بے گناہ یمنیوں کے خون میں رنگے ہیں اور آرمز ٹریڈ ایگریمنٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنیکا جنگی جرم ہوگا، عرب لیگ

امریکا کی جانب سے پیش کردہ امن منصوبے میں مغربی پٹی میں اسرائیلی آباد کاری کو تسلیم کرلیا گیا تھا اور ساتھ ہی مغربی کنارے میں نئی بستیاں آباد کرنے پر 4 سال کی پابندی لگائی گئی جس کے بعد توسیع پسندی کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔۔۔

امور خارجہ
0

امریکی فوج نکالنے کی دھمکی پر سعودی عرب سے تیل کی پیداوار کم کرائی

امریکی انتظامیہ نے سعودی عرب کو بتا دیا ہے کہ اگر انہوں نے تیل کی پیداوار کم نہ کی تو وہ امریکی کانگریس کو ان پر پابندیاں عائد کرنے سے نہیں روک سکیں گے اور اس کے نتیجے میں امریکی افواج کا سعودی عرب سے انخلا یقینی ہے۔۔۔