Daily Archives: April 27, 2020

بین الاقوامی
0

چین اور بھارت کے فوجی اخراجات، 92 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

ایس آئی پی آر آئی مطابق چین اور بھارت نے 2019 میں بالترتیب 261 ارب ڈالر اور 71.1 ارب ڈالر خرچ کیا دیگر ایشیائی ملکوں میں جاپان نے 47.6 ارب اور جنوبی کوریا نے 43.9 ارب ڈالر فوجی اخراجات کیے جو ماضی کے برعکس زیادہ ہیں۔۔۔

سیاست
0

فردوس برطرف، وزیر اطلاعات شبلی اور باجوہ معاون خصوصی، بن گئے

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اے آر وائی نیوز نے دعویٰ کیا ہے اُنھوں نے حکومتی اشتہاری بجٹ سے 10 فیصد کمیشن لینے کی کوشش کی رپورٹ وزیراعظم کو ملنے پر انہیں ہٹانے کا فیصلہ کیا۔۔۔

بین الاقوامی
0

کورونا وائرس وبا کا دوسرا مرحلہ، زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے، بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی یا ہٹائے جانے پر کوئی تاریخ نہیں دے سکتا لاک ڈاؤن پر عملدرآمد پر عوام کا شکر گزار ہوں ابھی لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں کرینگے یہ وبا دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

تیل پر انحصار کرنے والے عرب ملکوں، کو معاشی بحران کا سامنا ہے

خطے کے سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے ملک سعودی عرب نے بھی 5 فیصد یا 13.3 ارب ڈالر تک کے اخراجات کم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے سعودی عرب کے 500 ارب ڈالر کے غیر ملکی ذخائر میں سے مزید کمی کی اُمید کی جاسکتی ہے۔۔۔